counter create hit

انتہا پسندوں کی خوشی کے لئے مذہب نہیں بدل سکتا شاہ رخ خان

ہندو انتہا پسندوں کی خوشی کے لئے مذہب نہیں بدل سکتا

۔۔بھارتی فلم ایکٹر شاہ رخ خان

ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے
بھارت میں مسلمان ہونا کوئی جرم
ہے۔شاہ رخ خان
بھارتی اداکار شاہ رخ نے کہا ہے کہ
ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بھارت میں
مسلمان ہونا کوئی جرم ہے۔
شاہ رخ خان نے ایک اخباری مضموں میں کہا کہ
میرے والد نے بھارت کی آزادی کی جنگ میں حصہ لیا لیکن اس کے باوجود ،
میری زندگی میں ایسے بھی مواقع آئے ہیں جب میری وفاداری میرے ملک کے
بجائے پڑوسی ملک کے ساتھ لگائی جاتی ہے۔ میرے خلاف ریلیاں نکالی جاتی ہیں
جس میں ہندو لیڈرز مجھے میرے جائے پیدائش میں لوٹنے کا کہتے ہیں۔ شاہ رخ
خان نے کہا کہ وہ بھارت میں اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں
اسی لیئے انہوں نے اپنے بچوں کے نام آریان اور سوہانا رکھیں ہیں جو کہ عام
لوگوں کے لیے قابل قبول ہوں۔شاہ رخ خان نے کہا انہوں نے اپنے اوپر اسی مظالم
سے زچ ہو کر ہی مائی نیم اِز خان فلم بنائی تاکہ میرے مذہب کو میری حب الوطنی
سے جوڑا نہ جائے اور اتفاق سے اسی فلم کی وجہ سے مجھے ایئرپورٹ پر پوچھ
گچھ کے لیے روکا گیا۔

Interesting Here

London Terrorist Attack

London Terrorist Attack 4 Killed Near British Parliament and 20 injured

LONDON — Four people were killed and 20 others were wounded Wednesday in a terrorist attack …

Loading Facebook Comments ...

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Loading Disqus Comments ...