counter create hit
masjid-aqsa

Friday October 11 as a day of defence & protection of al-Aqsa mosque of Palestine : PFP





 

Palestine Foundation of Pakistan has appealed to all Pakistanis to observe Friday October 11 Friday as a day of defence and protection of al-Aqsa mosque of Palestine.

PLF Pakistan leaders: former MNA Muzaffar Hashmi, Allama Qazi Ahmed Noorani of Jamiat Ulema Pakistan, Sabir Karbalai Secretary General and Spokesman for Palestine Foundation Pakistan, Mehfooz Yar Khan Advocate of Pakistan Awami Muslim League, Allama Sadiq Raza Taqvi of Majlis Wahdat Muslameen Pakistan and famous Sunni religious scholar Allama Aqeel Anjum Qadri have made this appeal in a joint statement issued here on Wednesday.

They condemned the desecration of Masjid al Aqsa, third holiest site for all Muslims of the world, by Zionists.

“Muslim Ummah has never tolerated the sacrilege of Islamic sanctities and desecration of al Aqsa mosque had compelled Muslims to form the OIC to liberate al Quds with al Aqsa,” said the joint statement.

The PLF Pakistan leaders urged the Muslim Ummah to give a crushing response to the Zionist enemy and join hands to lodge a unanimous but stiff protest against the Zionist control over al Aqsa and its sacrilege by the racist Jews (Zionists) of illegitimate state of Israel that was carved out of the sacred of Palestine.

They said that over a hundred Zionists/Israeli soldiers stormed into the al-Aqsa mosque, ransacked and desecrated the Aqsa mosque. They said that this heinous, uncivil, and inhuman terrorist activity should be condemned at all level. They urged the religious scholars, social activists and political leaders to speak against the Zionists and express solidarity with the oppressed Palestinians.

Statement


جمعہ ۱۱ اکتوبر، یوم دفاع و تحفظ مسجد اقصیٰ 
پاکستان کے عوام جمعہ گیارہ اکتوبر کو ’’یوم دفاع و تحفظ مسجد اقصیٰ ‘‘ منائیں، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی اپیل
مسلم امہ متحد ہو کر قبلہ اول بیت المقدس کے دفاع کی خاطر اٹھ کھڑی ہو، صیہونی فوجیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسجد کی حرمت پامال کرنے پر بھرپور مذمت کرتے ہیں۔مظفر احمد ہاشمی، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، صابر کربلائی، محفوظ یار خان ایڈووکیٹ، علامہ عقیل انجم قادری، علامہ صادق رضا تقوی

کراچی( )پاکستان کے عوام جمعہ گیارہ اکتوبر کو ’’یوم دفاع وتحفظ مسجد اقصیٰ ‘‘ منائیں، مسلم امہ متحد ہو کر قبلہ اول بیت المقدس کے دفاع کی خاطر اٹھ کھڑی ہو، صیہونی فوجیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسجد کی حرمت پامال کرنے پر بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنما ؤں سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما جماعت اسلامی کراچی مظفر احمد ہاشمی، جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی ، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور ترجمان صابر کربلائی، پاکستان عوامی مسلم لیگ کے مرکزی رہنما محفوظ یار خان ایڈووکیٹ اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ صادق رضا تقوی سمیت معروف اہلسنت رہنما علامہ عقیل انجم قادری نے قبلہ اول بیت المقدس کی صیہونی فوجیوں کی جانب سے توہین کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کیا۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کاکہنا تھا کہ پاکستان کے عوام جمعہ گیارہ اکتوبر کو فلسطینی عوام کی اپیل پر اور مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس (مسجد اقصیٰ ) کو صیہونی درندگی سے محفوظ رکھنے کے لئے ’’یوم تحفظ مسجد اقصیٰ ‘‘ منائیں، انہوں نے ملک بھر کے علمائے کرام ،سیاسی رہنماؤں، مذہبی رہنماؤں ، خطباء ، سول سوسائٹی او ر طلبا ء برادری سمیت پوری امت مسلمہ سے اپیل کی ہے کہ جمعہ گیارہ اکتوبر کو قبلہ اول بیت المقدس کے دفاع اور تحفظ کا دن منایا جائے اور اسلامی مقدسات کی حفاظت کے لئے عالمی دہشت گرد امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کے خلاف سخت احتجاج کیا جائے۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز ایک سو سے زائد اسرائیلی صیہونی فوجی قبلہ اول بیت المقدس میں داخل ہوئے اور مسجد کے تقدس کو پامال کرتے رہے تاہم مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے خلاف فلسطینیوں نے پوری دنیا کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اسلام کے مقدس مقامات کی حفاظت اور صیہونی جارح ریاست اسرائیل کے دہشت گردانہ اقدامات کے خلاف جمعہ گیارہ اکتوبر کو ’’یوم دفاع و تحفظ مسجد اقصیٰ ‘‘ منائیں ۔

Interesting Here

Telenor

KKT educates Telenor on work ergonomics and a healthy lifestyle as Telenor celebrates Health and Safety week

21st November 2016, KKT Orthopedic Spine Centre Pakistan conducted a very fruitful awareness session on …

Loading Facebook Comments ...

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Loading Disqus Comments ...