counter create hit
Kashmir

اے دنیا کے منصفو، سلامتی کے ضامنو ۔

اے دنیا کے منصفو، سلامتی کے ضامنو ۔۔۔۔

عالمی انسانی حقوق کے ٹھیکدارو کشمیر میں انسانی حق

کی خلاف ورزی تم کو کیوں نظر نہیں آتی ہے ؟؟
کیوں ان کا صرف یہ جرم کے وہ مسلم ہیں ؟؟

کیا ان کا یہ جرم ہے کہ وہ اتنی قربانیاں دینے کے بعد بھی اپنا حق مانگتے ہیں ؟؟
نام نہاد جمہوریت کے علمبردار بھارت کشمیر پر اپنے غضبانہ قبضے کو جاری رکھے ہوئے اور کشمیری عوام اس کے خلاف سیسیہ پلائی ہوئی دیوار بنے ہوئے ہیں انشا اللہ زنجیر کٹے گی آزادی کشمیر کی عوام کا مقدر بنے گی انشا اللہ

Muhammad Shoaib Tanoli ‎(محمد شعیب تنولی)‎

 

Interesting Here

Hurricane Matthew

Hurricane Matthew upgraded category millions warned

Hurricane Matthew – Early Friday, the storm weakened to a Category 3 storm, but still packed dangerous …

Loading Facebook Comments ...

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Loading Disqus Comments ...